دنیا بھر میں کورونا وائرس کی تباہ کاریوں کا سلسلہ تیزی کے ساتھ جاری ہے، یہ وبا اب تک دنیا کے ہر کونے کو اپنی لپیٹ میں لے کر ہزاروں انسانی زندگیوں کے چراغ گل کرچکی ہے لیکن پھر بھی یہ رکنے کا نام ہی نہیں
نیا بھر میں کورونا وائرس کے مصدقہ مریضوں کی تعداد8 لاکھ 76 ہزار 348 ہوگئی ہے جبکہ اموات کی تعداد 43 ہزار 521 ہوگئی ہے۔ کورونا کی وبا کا تاحال کوئی علاج دریافت نہیں ہوسکا لیکن اس کے باوجود طبی عملے کی کوششوں کے باعث دنیا بھر میں ایک لاکھ 84 ہزار 965 افراد اس سے صحتیاب ہوچک
0 Comments
your suggestion is important for us